تلاوت | قاری «شحات محمد انور» سوره دخان

IQNA

تلاوت | قاری «شحات محمد انور» سوره دخان

سوره دخان کی تاریخی تلاوت مصری قاری «شحات محمد انور» کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا- نامور مصری قاری شحات انور اس تلاوت میں آیات ۱۰ تا ۱۲ سوره دخان «فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُخَانٍ مُبِينٍ، يَغْشَى النَّاسَ هَذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ، رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ:

 

پس تم اس دن کا انتظار کرو جب آسمان پر دھواں نمودار ہوجائے جو سب کو گھیر لے اور یہ عذاب ہوگا درد کے ساتھ، وہ کہیں گے کہ پروردگار اس عذاب کو ہم سے دور کردے کہ ہم ایمان لائیں۔۔ کی تلاوت کررہے ہیں۔/

 

تلاوت ملاحظہ کیجیے

 

ویڈیو کا کوڈ